قلعہ سیف اللہ (نامہ نگار )اے این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشید خان ناصر دس روزہ دورے پر سپین کے شہر بارسلونا پہنچ گئے۔ رشید ناصر یورپ کے مختلف شہروں میں مختلف تقریبات میں شرکت کرینگے۔
اے این پی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری رشیدناصر بارسلونا پہنچ گئے
Mar 27, 2022