کامونکی(نمائندہ خصوصی) نواحی گاؤں گھوماں کا شہباز مسیح جو کہ حساس ادارے میں ملازم ہے جس کا اپنے بھیجتے چمن مسیح کے ساتھ گھریلو تنازعہ چل رہا ہے گذشتہ روز اسی بناپر چمن نے اپنی بہن سمن کے ہمراہ حملہ آور ہوکر چچا شہباز مسیح اور اْسکی اہلیہ کو زبردست تشدد کا نشانہ بنادیا،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔