طالبان کا عوام کو ریلیف‘ روزمرہ اشیاءپر کسٹم ڈیوٹی میں 80 فیصد کمی


کابل ( نوائے وقت رپورٹ) افغان حکومت نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف دیتے ہوئے درج ذیل روزمرہ کی اشیاءپر کسٹم ڈیوٹی میں 80فیصد تک کمی کردی۔ ان اشیاءمیں آلو، ٹماٹر، بھنڈی، سیب، کھجور، اور تربوز شامل ہیں۔ ڈیوٹی میں کمی کی وجہ سے مارکیٹ میں درج بالا اشیاءکی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی ہوئی۔
طالبان، ریلیف

ای پیپر دی نیشن