اتحاد ایمان نظم وضبط

Mar 27, 2023


اگر ہم خود کو بنگالی‘ پنجابی‘بلوچی اور سندھی وغیرہ پہلے اور مسلمان اور پاکستانی بعد میں سمجھنے لگیں گے تو پھر پاکستان لازماً پارہ پارہ ہو کر رہ جائے گا۔
ڈھاکہ 31? مارچ 1948

مزیدخبریں