بال جبریل Mar 27, 2023 نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میںخرد کھوئی گئی ہے چار سو میںنہ چھوڑ اے دل فغانِ صبح گاہیاماں شاید ملے اللہ ہو میں!(بالِ جبریل)