شیخ رشید نے پیپلز پارٹی قیادت کیخلاف لغو بیانی نہ چھوڑی تو لال حویلی دور نہیں:چودھری اسلم گل 

Mar 27, 2023


لاہور(نیوز رپورٹر)سابق ضمانتی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پیپلز پارٹی قیادت کیخلاف لغو بیانی نہ چھوڑی تو لال حویلی دور نہیں۔ پیپلز پارٹی لاہور ڈویژن کے صدر چودھری اسلم گل نے کہا کہ جعلی پیشگوئیوں پر زندہ بھانڈ اس طرح کی حرکتیں کر کے نیازی کی آنکھ کا تارا بننا چاہتا ہے۔ پیپلز پارٹی کے کارکن اب مزید برداشت نہیں کرینگے اور گیٹ نمبر 4 کے چپڑاسی کو اس کی اصل اوقات یاد دلا دینگے۔

مزیدخبریں