لاہور( خصوصی نامہ نگار )جمعیت علماءاسلام س پنجاب کے امیر پیر عبدالقدوس نقشبندی لاہور کے امیر قاری اعظم حسین، ناظم اعلیٰ مولانا طیب عثمانی،قاری واحد بخش اور رحمت اللہ لاشاری سمیت دیگر نے کہا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کا بھرپور فائدہ ا±ٹھاتے ہوئے اپنے گناہوں سے تائب ہو جانا چاہیے اور اللہ سے اپنے تعلق کو مضبوط کرنے اور ا±س کی رضا حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کرنی چاہیے۔ تاکہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہو سکیں۔گذشتہ روز افطار ڈنر کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے علماءکا کہنا تھا کہ اسلام سلامتی اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ ملک کی موجودہ سیاست بدنما داغ بن چکی۔
گھروں کو پرسکون بنانے کیلئے
ماہِ رمضان کا فائدہ ا±ٹھاتے ہوئے گناہوں سے تائب ہو جانا چاہیے:پیر عبدالقدوس نقشبندی
Mar 27, 2023