جعلی شناختی کارڈ سے آٹا وصول کرنیوالے ملزم کے خلاف مقدمہ

Mar 27, 2023


شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس نے نائب تحصیلدار ملک ضیغم عباس کھوکھر کی رپورٹ پر جعلی شناختی کارڈ سے آٹا وصول کرنیوالے کرم الٰہی ، شہریلا اشرف ، مزمل اشرف وغیرہ چار کس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے شیخوپورہ کرکٹ اسٹیڈیم آٹا سیل سینٹر سے بوگس شناختی کارڈ کے ذریعے آٹے کے کئے تھیلے حاصل کرلیے گئے جو شک گزرنے پر پکڑے گئے ۔

مزیدخبریں