دین اسلام مکمل ضابطہ حیات  ہے : بلال ربانی،ارشد بیگ

Mar 27, 2023


 شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت) ناظم ایم ایس او پنجاب بلال ربانی،سرپرست مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن مرزامحمد ارشد بیگ اور ناظم ایم ایس او حافظ رضوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ دین اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے سیدہ فاطمتہ الزہرارضی اللہ عہنما کی سیرت خواتین اسلام کے لیے مشعل راہ ہے، سیدة نسائ، جگر گوشہ رسول آپ ﷺ کی سب سے لاڈلی اورچھوٹی صاحبزادی کو اللہ کریم نے جنت کی خواتین کی سردار بنادیا۔

مزیدخبریں