شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)برابری پارٹی کے رہنما وامیدوار حلقہ پی پی 142 عامرشہزاد اعوان ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ شیخوپورہ کراچی کے بعد دوسرا بڑا انڈسٹری حب ہے مگر بدقسمتی بیروزگاری کا تناسب کم ہونے کا نام نہیں لے رہا فیکٹری مالکان شیخوپورہ کے شناختی کارڈ کے حامل افراد کو فیکٹریوں اور کارخانوںمیں نوکریاں دینے سے انکاری ہیں۔