حافظ آباد(نمائندہ خصوصی)جماعت الصفہ پاکستان کے سربراہ اور معروف مذہبی اسکالر بےرسٹر سےد وسےم الحسن نقوی نے ےہاں مےونسپل اسٹےڈےم مےںسالانہ 12رہوےں سےدة النساءؓ کانفرنس کے بہت بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا اسلام نے خواتےن کو جو عزت واحترام اور وقار دےا ہے دنےا کے دےگر مذاہب اسکی مثال پےش کرنے سے قاصر ہےں لےکن ہمارے بے حےا حکمرانوں نے آ ج آٹے کےلئے بےٹےوں اور بہنوں کو لائنوں مےں لگا کر ہماری غےرت کا جنازہ اٹھا دےا ہے۔انہوںنے کہا حضرت سےدہ فاطمة الزھراؓعبادت ورےاضت، شرم وحےا اور جودوسخا مےں اپنی مثال آپ تھےں ۔موجودہ دور مےں ےورپی تہذےب کی دلدادہ بعض خواتےن حقوق نسواںکے نام پر مظاہرے اور رےلےاں نکال کر اسلام کے چہرے کو مسخ کرنے کی ناکام سازش کررہی ہےں۔ کانفرس سے مہر محمد خالدودےگر نے بھی خطاب کےا۔
سےدہ فاطمة الزھراؓعبادت ،شرم وحےا مےں اپنی مثال آپ تھےں:وسےم الحسن نقوی
Mar 27, 2023