مودی کی رہائش گاہ تک مارچ کی کوشش  اپوزیشن کے متعدد حامی گرفتار 

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی دارالحکومت میں پولیس نے گزشتہ ہفتے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ تک مارچ کرنے کی کوشش کرنے والے اپوزیشن کے متعدد حامیوں کو حراست میں لے لیا۔

ای پیپر دی نیشن