ڈاکٹر سہیل خضر انتقال کر گئے‘ نماز جنازہ آج ہو گی

Mar 27, 2024

شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) سابق میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال شیخوپورہ ڈاکٹر سہیل خضر انتقال کر گئے وہ کچھ عرصہ سے بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے جو جان لیوا ثابت ہو ا ان کی نماز جنازہ آج بروز بدھ بعد از نماز ظہر کمپنی باغ شیخوپورہ میں ادا کی جائیں گی۔

مزیدخبریں