ڈی جی سپورٹس پنجاب کی زیر صدارات اجلاس ‘پنک گیمز کے انتظامات کا جائزہ لیا 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہواہے، اجلاس میں پہلی سی ایم پنجاب پنک گیمز2024 ء کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ لیا گیاہے۔انہوںنے کہا خواتین میں سپورٹس کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ خواتین زیادہ سے زیادہ پنک گیمز میں شرکت کریں تاکہ نیا ٹیلنٹ سامنے آئے۔ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے بیس بال اور سائیکلنگ وفد کی خصوصی ملاقات ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن