یورپی یونین نے ایپل، گوگل اور میٹا کیخلاف تحقیقات شروع کر دی

برسلز(این این آئی)یورپی یونین نے نئے ڈیجیٹل قانون کے تحت ایپل، گوگل اور میٹا کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ یورپی یونین نے ڈیجیٹل قانون کے تحت پہلی بار بڑے پیمانے پر ایپل، گوگل اور میٹا کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ جس کے نتیجے میں امریکی کمپنیوں کے خلاف بڑے جرمانے عائد کیے جا سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن