15  سو گرام چرس کیس‘ مجرم شہزاد کو نو سال قید

Mar 27, 2024

لاہور(خبرنگار)ایڈیشنل سیشن جج ظہیر احمد نے منشیات ثابت ہونے پر مجرم شہزاد کو نو سال قید کی سزا سنا دی،عدالت نے مجرم کو 80 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا، وکیل نے موقف اپنایا کہ مجرم سے 15 سو گرام 

مزیدخبریں