رمضان کا پہلا عشرہ، ایک کروڑ زائرین مسجد نبوی آئے 

مدینہ منورہ(این این آئی)ہر سال رمضان المبارک میں مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والے زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق رواں رمضان المبارک کے پہلے عشرے کے دوران تقریبا 1 کروڑ کے قریب زائرین مسجد نبوی آئے جبکہ ساڑھے 7 لاکھ کے قریب خوش نصیب افراد نے روضہ رسولﷺ پر حاضری دی۔

ای پیپر دی نیشن