بھیرہ: قتل کے ملزم کو سزائے موت 2 بھائیوں کو عمرقید کا حکم 

Mar 27, 2024

بھیرہ (نامہ نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بھیرہ چوہدری نذیر احمد نے 20 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو سزائے موت اور اس کے 2 بھائیوں کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے۔ نومبر 2021 میں ملزم عبدالواحد نے 20 سالہ احتشام عدیل کو فائرنگ کر کے  موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ 

مزیدخبریں