انٹربنک میں ڈالر 13 پیسے سستا 

Mar 27, 2024

کراچی (آئی این پی ) پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان آج بھی برقرار ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے پر آگیا۔

مزیدخبریں