راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایس پی راول ڈویژن راولپنڈی فیصل سلیم کی والدہ محترمہ کی نمازجنازہ منگل کو بعد نماز ظہر ائرپورٹ ہاسنگ سو سائٹی میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی،رکن قومی اسمبلی محمد حنیف عباسی ،رکن قومی اسمبلی ملک ابراراحمد ،رکن قومی اسمبلی راجہ قمر الاسلام ،ایم پی ضیا اللہ شاہ ،ایم پی اے راجہ حنیف ایڈوکیٹ سابق میئر راولپنڈی سردار نسیم ،ایم پی اے ملک افتخاراحمد،چیف ٹریفک آفیسر تیمور خان ،ایس پی پوٹھوہارناصرنواز،ایس پی صدر نبیل کھوکھر،سابق ایس پی راجہ طیفور اختر ،ڈی ایس پی مرزا جاوید اقبال ،ڈی ایس پی سٹی سرکل سردار بابر ممتاز ،ڈی ایس پی وارث خان سرکل ملک رفاقت ،ڈی ایس پی میاں افضال،سابق اے آئی جی موٹر وے پولیس جمیل احمد ہاشمی،سابق ایس پی اسلام آباد فدا حسین ستی،سابق ڈی ایس پی صابر علی ندیم، ڈی ایس پی مرزا یوسف ،صدر پختون امن کمیٹی جاوید خان بنگش،ایس ایچ او پیرودھائی سید سبطین شاہ،ایس ایچ او تھانہ صادق آباد انوار،ایس ایچ او تھانہ ویسٹریج زاہد ظہور،ایس ایچ او سٹی راجہ سجاد،صدراسلام آباد کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن مظہر شیخ ،تاجر رہنما شاہد غفور پراچہ ،طارق جدون مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ ارسلان حفیظ ، یاسر بٹ سمیت بڑی تعداد میں شہریوں اور اہلیان علاقہ نے شرکت کی ۔