انٹربینک میں روپیہ کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

Mar 27, 2024 | 14:44

ویب ڈیسک

آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے روز بروز ڈالر کی قدر میں کمی کا رحجان جاری ہے۔

 انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8پیسے کم ہو کر 278روپے ہو گیا۔

مزیدخبریں