صدرآصف زردای کے دو عہدوں اورگورنرپنجاب کی اہلیت سے متعلق کیسز کی سماعت چودہ جون تک ملتوی کردی گئی ۔ 

لاہور ہائیکورٹ میں صدر آصف علی زرداری کے دوعہدوں اور گورنر پنجاب کی اہلیت سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی ۔ وکلاء نے کیسزکی تیاری کیلئے مزید وقت مانگا جس پرعدالت نے دونوں کیسزکی مزید سماعت چودہ جون تک ملتوی کردی۔

ای پیپر دی نیشن