جھنگ (نامہ نگار) تھانہ کوتوالی کے علاقہ نورر چوک گوجرہ کے میڈیکل سٹور سے نامعلوم افراد نے چار عدد کاٹن ادویات چوری کر لئے پولیس نے منظر عباس کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا۔
میڈیکل سٹور سے ادویات چوری
May 27, 2013