گجرات (نامہ نگار) الےکشن لڑائی معاملہ ق لیگ کے 11کارکنوں کی ضمانت منظور تفصےلات کے مطابق پاکستان مسلم لےگ ن کی طر ف سے پولےس تھانہ سول لائن مےں مسلم لےگ ق کے نائب صدر راےس وقاص جعفر ی اور فےصل عزےز ڈار سمےت 11کارکنوں کےخلاف مقدمہ درج کر واےا گےا تھااور الزام عائد کےاگےا تھاکہ11مئی کو الےکشن کے دوران پولنگ اسٹےشن پر موجود (ن)لےگ کے پولنگ اےجنٹ کو (ق)لےگ کاکارکنوں نے تھپڑ مارے ہےں اور تشدد کا نشانہ بناےا۔