گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) مقامی صحافی میاں مسعوداحمد کے بہنوئی نصیر احمد وائیں انتقال کرگئے ہیں مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں قلعہ دیدارسنگھ کے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔
نصیر احمد وائیں کا انتقال
May 27, 2013