سانحہ گجرات کی یاد میں تعزیتی اجلاس

حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) گجرات میں سکول وین میں آگ لگنے سے ٹیچر اور 16معصوم بچوں کی دلخراش اموات پر گزشتہ روز دفتر بی ایم آر/عرب ٹیک انٹرنیشنل میں چیئرمین ادارہ رانا محمد صدیق کی زیر صدارت ایک تعزیتی اجلاس ہوا جس میں چیف ایگزیکٹو رانا محمد ارشد انجم، منیجنگ ڈائریکٹر رانا محمد ساجد وکیل،شاہد ہنجرا ایڈووکیت، سیّد محمود بسمل،گلزار حسین چوہان، عابد علی پھلروان،رانا بلند اختر، ظفر حسین ظفر، حاجی عارف بخاری، سیّد غلام عباس شیرازی، اعظم محمود گوندل، ندیم گجر،منیر احمد گجر، وحید گجر، رانا جمشید، رانا دلدار اور دیگر سٹاف ممبران نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...