بچیانہ (نامہ نگار) شادی شدہ عورت نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہو کر تیل چھڑک کر آگ لگا لی، بتایا گیا ہے۔ کہ نواحی گاﺅں 566گ ب میں اٹھائیس سالہ پروین بی بی نے خاوند سے جھگڑے کے بعد خود پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگائی۔ جسے انتہائی خطرناک حالت میں لاہور ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔