ناصر محمود کھوسہ کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری لگانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن نوازشریف کے حلف اٹھانے کے بعد جاری ہو گا

لاہور (وقت نیوز+ آئی این پی) مسلم لیگ (ن) نے ناصر محمود کھوسہ کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وقت نیوز کے مطابق نوازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد ناصر محمود کھوسہ کی تعیناتی کی جائے گی۔ ناصر محمود کھوسہ کے نام کی منظوری نوازشریف نے دی۔ ناصر محمود کھوسہ ایڈمنسٹریٹر سروسز کے سینئر افسر اور منجھے ہوئے بیورو کریٹ ہیں اور چیف سیکرٹری پنجاب رہ چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...