پےپلزپارٹی مر کز اور صوبے مےں حقےقی اپوزےشن کا کردار ادا کرےگی: فائزہ ملک

May 27, 2013

لاہور (خبر نگار) پےپلزپارٹی شعبہ خواتےن لاہور کی صدر فائزہ ملک نے کہا ہے کہ پےپلزپارٹی مر کز اور صوبے مےں حقےقی اپوزےشن کا کردار ادا کرےگی۔ ہم ملک چھوڑ کر بھاگنے والے نہےں مخالفےن کو ڈٹ کر مقابلہ کر ےنگے۔ پےپلزپارٹی قےامت تک قائم رہے گی۔ ہم پنجاب سمےت چاروں صوبوں مےں پےپلزپارٹی کو مزےد مضبوط اور فعال کرےنگے۔ ایک بیان میںفائزہ ملک نے کہا کہ پےپلزپارٹی اےک جما عت ہی نہےں بلکہ اےک نظرےے اور سوچ کا نام ہے اور دنےا کی کوئی طاقت پےپلزپارٹی کو ختم نہےں کر سکتی۔ انتخابات مےں ہار جےت سےاست کا حصہ ہے مگر ہم اس سے ماےوس نہےں ہوئے بلکہ اپنی غلطےوں سے سبق حاصل کر ےنگے اور مستقبل مےں پےپلزپارٹی کو مضبوط اور فعا ل کر نے کےلئے کارکنوں کے ساتھ ملکر دن رات کام کر ےنگے اور آنےوالا وقت پاکستان پےپلزپارٹی کا ہی ہو گا۔ پےپلزپارٹی کی تارےخ اس بات کی گواہ ہے کہ پےپلزپارٹی کی قےادت مشکل تر ےن حالات مےں بھی ملک چھوڑ کر بھاگنے والوں مےں سے نہےں بلکہ ہمےشہ ڈٹ کر مخالفےن کو مقابلہ کےا ہے اور آئندہ بھی مخالفےن کے سامنے کھڑے ہونے کےلئے تےار ہے۔ 

مزیدخبریں