نیویارک (آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان رواں ماہ کے اختتام پر شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔عامر خان کی منگنی نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی طالبہ فریال مخدوم کے ساتھ ہوئی تھی۔ ان کی شادی 31 مئی کو ہورہی ہے جس کے لیے دونوں خاندانوں میں تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔