راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی کمانڈٹ ڈیوڈ رابرٹ بل کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ برطانوی وفد کو مختلف پیشہ وارانہ امور پر بریفنگ دی گئی۔
جنرل راحیل شریف سے برطانوی کمانڈنٹ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
May 27, 2014