دنیا کا سب سے موٹا شخص چل بسا

May 27, 2014

مونیٹری (اے ایف پی) میکسیکو سے تعلق رکھنے والا دنیا کا سب سے وزنی شخص 48 سال کی عمر میں فوت ہوگیا۔ اس کا وزن 597 کلو گرام تھا۔ مینوئل یورائب دل کی غیر منضبط حرکت اور پیروں کی بیماری کے باعث چل بسا۔ اس کی شادی 2008 میں ہوئی تھی۔

مزیدخبریں