’’ہماری سکیورٹی مذاق ہے‘‘ آسٹریلوی سینیٹر نے جعلی بم پارلیمنٹ لے جا کر پول کھو ل دیا

کینبرا (بی بی سی) آسٹریلیا کی لیبرل پارٹی سے تعلق رکھنے والے سنیٹر حکومتی سکیورٹی میں لاپرواہی کو واضح کرنے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس میں جعلی بم لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں 71 سالہ آسٹریلوی سنیٹر بل ہیفرنین لوہے کے پائپ اور ٹیپ سے بنے ہوئے جعلی بم کو شاپر میں لیے ایک کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کے لیے پہنچ گئے اور خطاب کے دوران ملکی پارلیمانی سکیورٹی کو ایک مذاق قرار دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...