جعفر آباد (آئی این پی) جعفر آباد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے جے یو آئی(ف) کے ضلعی امیر کو زخمی کر دیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرارہو گئے۔
جعفر آباد : نا معلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کے ضلعی امیر زخمی
May 27, 2014