صدر نے سینٹ کا اجلاس 3جون کو طلب کرلیا

May 27, 2014

اسلام آباد (آن لائن) صدر ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس 3 جون کو شام 6 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کرلیا۔ صدر نے یہ اجلاس اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے تحت حاصل اختیارات کے مطابق طلب کیا ہے۔ سینٹ کا یہ 105 واں اجلاس ہوگا۔

مزیدخبریں