کراچی میں امن کی بحالی

مکرمی! کراچی میں اس شدت سے بدامنی کی آما جگا بنا کر بیرونی طاقتوں نے بھی اپنے مذموم ایجنڈے کی تکمیل کیلئے کراچی کو بھی نشانہ بنا لیا۔ کراچی میں امن و امان کی بحالی کے لئے آپریشن کیساتھ ساتھ سیاسی اور انتظامی سطح پر بھی اصلاحات اور اقدامات یقیناً ناگزیر ہیں۔ یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ سیاسی اور انتظامی نا اہلی نے کراچی کے مسائل کی شدت میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے کراچی میں قانون کی بالادستی نہیں رہی اسی حوالے سے حکومت آپریشن میں مصروف سکیورٹی اداروں کو مکمل فری ہینڈ دے تاکہ کراچی میں امن بحال ہو ۔(ابو سعدیہ سید جاوید علی شاہ امامی ، امام صاحب سیالکوٹ، 0332-8675098)

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...