پنجاب یونیورسٹی میں آل پاکستان دو لسانی تقریری مقابلوں کا انعقاد

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام دو روزہ’’ آل پاکستان دو لسانی تقریر ی مقابلوں‘‘ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہدکامران ، ڈائریکٹر شعبہ امور طلبہ شاہد محمود گل،ڈائریکٹر اداراہ تعلیم و تحقیق ڈاکٹر ممتاز اختر، ڈپٹی ڈائریکٹرزبیر اکرم ، فیکلٹی ممبران اور طلبائو طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریری مقابلوں میں ملک بھر کی چالیس سے زائد یونیورسٹیوں نے حصہ لیا۔

ای پیپر دی نیشن