صوابی (صباح نیوز) موضع موسیٰ بانڈہ میں کمرے میں سوئے میاں بیوی جنریٹر کے دھوئیں سے دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئے۔ دونوں میاں بیوی کی نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے بعد سپردخاک کر دیا گیا۔
صوابی: کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے میاں بیوی دم گھٹنے سے جاں بحق
May 27, 2015