کراچی (نمائندہ نوائے وقت)کراچی میں نگلیریا کا شکار ایک اور مریض نجی ہسپتال میں چل بسا۔ سندھ بھر میں رواں سال نگلیریا سے جاںبحق ہونیوالوں کی تعداد 4 ہوگئی۔ نگلیریا کا شکار 25 سالہ سفیان نامی شخص کو تیز بخار اور نیم بے ہوشی کی حالت میں کراچی کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جو دوران علاج دم توڑ گیا۔ متاثرہ شخص حب چوکی ظہرا گوٹھ کا رہائشی تھا۔
کراچی میں نگلیریا کا ایک اور مریض چل بسا
May 27, 2015