بی بی کنگ کی موت کی تفتیش اب قتل کے شبے کے تحت ہوگی

May 27, 2015

لندن (بی بی سی رپورٹ)بلوز موسیقی کے مشہور امریکی گلوکار بی بی کنگ کی موت کی تحقیقات قتل کے تحت کی جا رہی ہیں کیونکہ ان کی بیٹیوں کا دعویٰ ہے کہ انھیں زہر دے کر مارا گیا تھا۔کیرن ولیمز اور پیٹی کنگ کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی بزنس مینیجر لیورن ٹونی نے انھیں ’ایک ایسی کھانے کی چیز دی جس سے اپنے وقت سے پہلے ہی ان کی موت واقع ہو گئی۔

مزیدخبریں