لامکانی May 27, 2016 فرمان اقبال مکانی ہوں کہ آزادِ مکاں ہوںجہاں بیں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوںوہ اپنی لامکانی میں رہیں مستمجھے اتنا بتا دیں میں کہاں ہوں!(بالِ جبریل)