سپریم کورٹ نے افواج کی تجارتی سرگرمیوں میں مبینہ کردار کے حوالے سے درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے افواج پاکستان کے تجارتی سرگرمیوں میں مبینہ کردار کے حوالے سے دائر درخواست خارج کر دی ہے۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے جمعرات کے روز درخواست کی سماعت کی تو درخواست گزار عدالت میں موجود نہ تھے جبکہ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے وزارت دفاع کی جانب سے جواب پیش کیا کہ افواج پاکستان کسی تجارتی سرگرمی میں ملوث نہیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...