خواتین مخالف قانون سازی کی تجویز دینے والوں کو ہلکے تشدد کی سزا ملنی چاہئے: بلاول کا ٹویٹ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ خواتین مخالف قانون سازی کی تجویز دینے والوں کو ہلکے تشدد کی سزا ملنی چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن