شمسی توانائی سے چلنے والا طیارہ پینسلوینیا پہنچ گیا

May 27, 2016

واشنگٹن (بی بی سی) دنیا کے گرد چکر لگانے کے لیے کوشاں سولر امپلس نامی بغیر ایندھن کے چلنے والے طیارہ 17 گھنٹے کی پرواز کے بعد امریکی ریاست پینسلوینیا میں اتر گیا ہے۔اس مرحلے میں طیارے نے بدھ کو ریاست اوہائیو کے شہر ڈیٹن سے پرواز کی اور 1044 کلومیٹر کا سفر طے کرتے ہوئے اپنی منزل پر پہنچا۔یہ اس طیارے کے سفر کا 13واں مرحلہ تھا۔

مزیدخبریں