فیکٹری ایریا: توہین رسالت کے الزام میں مسیحی نوجوان گرفتار

May 27, 2016

فیروزوالا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے توہین رسالت پر مبنی میسج بھیجنے والے نوجوان عثمان مسیح کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس رپورٹ میں مدعی مقدمہ احسان عصمت ورک نے بتایا کہ ملزم عثمان نے موبائل فون پر توہین رسالت پر مبنی میسج بھیج کر گستاخی کی ہے۔ پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
مسیح نوجوان

مزیدخبریں