ولی محمد کے جعلی شناختی کارڈ کا معاملہ، گرفتار ڈپٹی کمشنر حافظ طاہر اور تحصیلدار رفیق ترین بلوچستان سے اسلام آباد منتقل

May 27, 2016

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ولی محمد کے جعلی شناختی کارڈ کے معاملے پر ڈی سی پشین حافظ محمد طاہر اور تحصیلدار رفیق ترین کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ ایف آئی اے کی ٹیم دونوں افسروں کو اسلام آباد طیارے کے ذریعے لے کر گئی۔
اسلام آباد منتقل

مزیدخبریں