تنگدستی سے دلبرداشتہ شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

کراچی( کرائم رپورٹر) لیاری میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ متوفی55 سالہ محمد شفیق ولد محمد شریف آگرہ تاج کالونی میں رہتاتھا اور غربت و تنگ دستی سے پریشان تھا جس سے دل برداشتہ ہوکر اس نے گلے میں پھندا لگایا اور چھت سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
خودکشی

ای پیپر دی نیشن