بیٹا بازیاب ،مکان کا قبضہ چھڑایا جائے،محنت کش خاتون کی اپیل

مکرمی!میرے مکان پر مقامی بااثر افراد نے زبردستی قبضہ کر لیا ہے اور انکے خلاف تھانہ صدر سانگلہ میں درخواست دینے پر قابض افراد نے میرے14سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا۔پولیس بھی بااثر ملزمان کا ساتھ دے رہی ہے ۔غریب دوست وزیر اعلیٰ سے اپیل ہے کہ میرا بیٹا بازیاب کرایا جائے اور مکان کا قبضہ چھڑایا جائے (زہرہ بی بی جناح کالونی معراج پورہ سانگلہ ہل)

ای پیپر دی نیشن