لاہور (آن لائن) وزیراعظم نوازشریف نے اپنے دور حکومت میں پانچواں بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ اس سے قبل وزیراعظم نوازشریف دو بار منتخب ہوئے لیکن وہ پانچ سال کا عرصہ مکمل نہیں کر پائے تھے۔ اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ مجھے فخر ہے کہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کا مسلسل پانچواں بجٹ پیش کر رہاہوں۔
پانچواں بجٹ