اسلام آباد(آئی این پی )قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال2017-18کیلئے بجٹ تجاویز کی کاپیاں جب لائی گئیں تو انھیں اسمبلی کے احاطے میں لے جانے سے قبل تلاشی لی گئی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال2017-18کیلئے بجٹ تجاویز کی کاپیاں جب لائی گئیں تو انھیں اسمبلی کے احاطے میں لے جانے سے قبل تلاشی لی گئی۔